یہ سیف گارڈ ینگ سے متعلق پانچ حصوں پر مشتمل سیف گارڈ ینگ ای لرننگ سیریز کا پہلا ماڈیول ہے۔ یہ سیریز ایک خیالی قومی سوسائٹی تنظیم فیملی ہیلتھ فرنٹیئرز (FHF) کی کہانی کے ذریعے سیف گارڈ ینگ کے بنیادی تصورات کو متعارف کراتی ہے جو سیف گارڈنگ کے حقیقی مسائل سے نمٹتی ہے۔

آپ کا کردار FHF ٹیم کے ارکان کے ساتھ مل کر کام کر نا ہے جو یہ یقینی بناتی ہے کہ ایک نئے پروگرام میں جنسی استحصال، بدسلوکی اور جنسی ہراسانی (SEAH) کے خلاف سیف گارڈ ینگ کو لازمی حصے کے طور پر شامل کیا جائے۔